• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق نئی بندرگاہ کا مقصد دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر انحصار کم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکی صدر نے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید