• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)دو ہفتوں کے دوران اغوا اور زیادتی کے واقعات میں پانچ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے علاوہ دس خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ کے رہائشی ذوالفقارکی بیٹی ،تھانہ ستراہ کے علاقہ گوپی پور کے رہائشی سلیم کی بیٹی، صدر ڈسکہ کے علاقہ کوٹ گھمان کے رہائشی اقبال کی بیٹی،بھانے والی کے رہائشی ارسلان کی بہن،علاقہ جوڑیاں کے رہائشی فیصل کی بہن،رسول پوربھلی کے رہائشی انور کی بیٹی،ڈسکہ کے علاقہ سے خاتون صبا ،تھانہ ستراہ کے علاقہ وڈالہ کی رہائشی خاتون حلیمہ بی بی کی بارہ سالہ بیٹی اور تھانہ صدر ڈسکہ کے رہائشی منور کی بیوی کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
تازہ ترین