پشاور میں آل پاکستان انٹر بورڈز گرلز کرکٹ اور ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔
انٹر بورڈز گرلز کرکٹ اور ٹینس چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 250 طلبہ نے حصّہ لیا۔
کرکٹ کے لیے 10 جبکہ ٹینس کے لیے 5 ٹیموں نے شرکت کی، ٹینس اور کرکٹ دونوں میں ہی لاہور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔