• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ پر قابوپانے کیلئے ایون اوڈ پالیسی اپنائی جائے،ابراہیم حسن مراد

لاہور ( پ ر) سابق وزیر برائے ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے پنجاب میں جاری سموگ اور فضائی آلودگی جیسے سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ایون اوڈ گاڑیوں کی پالیسی اپنانے کی تجویز دی۔سابق وزیر ابراہیم مراد نے یہ تجویز گزشتہ سال سموگ کنٹرول اجلاس میں پیش کی تھی ۔
لاہور سے مزید