لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی میں رینل ٹرانسپلانٹیشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی پی ہوٹا پروفیسر شہزاد انور، پروفیسر محمود ایاز، ڈاکٹر کاشف جہانگیر، پروفیسر فیصل مسعود، پروفیسر فواد نصر اللہ، پروفیسر نوید اقبال اور ڈاکٹر عثمان جاوید نے شرکت کی۔