• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی اور سکاٹ مین فارما سیوٹیکلز کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور سکاٹ مین فارماسیوٹیکلز کے زیراہتمام خصوصی سیمینار بعنوان وٹامن ڈی کی کمی (وجوہات، علامات اور علاج) آخر پاکستان کے 90فیصد افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار کیوں ہیں؟ آج بروز جمعرات 2:00بجے ہوگا۔
لاہور سے مزید