لاہور(خبرنگار)جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس صفدر آباد کے زیر اہتمام ”تحفظ ختم نبوت ، دفاع صحابہ ؓ کانفرنس“ کا انعقادکیا گیا۔ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا تحفظ ختم نبوت ، دفاع صحابہ کرام ؓ، اُمہات المو منین کی عظمت انکا دفاع ہمارے ایمان کا جزو ہے۔