• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کو ماڈل بنانے کیلئے سنگ بنیادرکھنے کی تقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر) شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کو ماڈل منڈی بنانے کیلئے سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پی سی ایم ایم ڈی سی، ابراہیم طارق شفیع نے ماڈل مویشی منڈی کی سنگ بنیاد تقریب کا افتتاح کیا۔ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں لاہور کو 6 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ مویشی منڈی کو جدید طرز پر بنانے کے لیے FWO کو ٹھیکہ دیا گیا تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جائے۔
لاہور سے مزید