لاہور (کورٹ رپورٹر)عاصمہ جہانگیر گروپ کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدرارتی امیدوار میاں فیض کے اعزاز میں عشائیہ دی،تقریب میں م احسن بھون ،صدر لاہور بار منیر حسین بھٹی ،چوہدری حفیظ الرحمان سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی،احسن بھون اورپیر مسعود چشتی نے کہا کہ میاں فیض احمد آئندہ لاہور بار کے الیکشن میں ہمارے امیدوار ہیں ۔