کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر سٹی اسٹیشن کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی 11ویں منزل پر لگی ہے، 2 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحما ن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کےخلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش پر فرد جرم عائد کرنے کےلیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
عطا تارڑ نے کہا کہ کیا یاسمین راشد، شہریار آفریدی،عثمان ڈار تحریک انصاف کے رکن نہیں؟ کیا یہ لوگ 9 مئی کو سڑکوں پر نہیں تھے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بعض امریکی ارکان کانگریس کے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
مقتولہ کی ساس، نند یاسمین، نند کا بیٹا اور لاہور کے رہائشی نوید نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بچہ میٹرو بس ٹریک پر گر کر ٹائر کے نیچے آگیا، بچے کے پھنسنے پر شور شرابا کیا لیکن کسی نے نہیں سنی اور ڈرائیور نے بس چلا دی۔
عدالت عالیہ پشاورنے علی امین گنڈا پور کو دیے گئے عارضی ریلیف میں 17 دسمبر تک توسیع کردی۔
پاکستان میں 2 کروڑ 22لاکھ سے زائد آبادی کی مادری زبان اردو ہے،
نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملہ قابل مذمت ہے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔
محکمہ جنگلی حیات کے عملے نے مقامی آبادی کی مدد سے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد کچھوا برآمد کیا۔
لاہور ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔
وزیرِ داخلہ نے حملے میں شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔