• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹا ف رپورٹر) رپورٹر)تھانہ نیو ملتان کے علاقہ سے تاوان کے شہری کو اغوا کرلیا گیا، اغوا کار تاوان کی رقم وصول کرنے کے بعد شہری کو جنرل بس سٹینڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے،حسنات عامر نامی شہری کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اور اس کے اہل خانہ سے پانچ لاکھ تاوان کی رقم منگوائی، رقم ملنے کے ملزمان حسنات کو ہیلمٹ پہنا کر جنرل بس سٹینڈ چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید