بنوں کے علاقے جانی خیل میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں اغوا کیے گئے 7 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں۔
ڈیرہ غازی خان میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے 4 سالہ بھتیجے کو قتل کر دیا۔
ڈیرہ غازی خان میں 12 نومبر کو ہونے والے اسکول سٹاف وین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ طلبا یونینز بحال ہونی چاہیے۔
سرگودھا کے علاقے چناب پل کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی۔
کراچی میں بجلی کے بلوں میں اضافی سرچارج کے خلاف درخواستوں کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں گردوں کے امراض میں مبتلا ڈائلیسز کروانے والے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ایجوکیشن نے کہا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں کے 137 اساتذہ کی مستقلی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کمرشل جنریٹرز کی جانچ اور کیمروں سے نگرانی جاری ہے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کےخلاف درخواست عدم پیروی پرخارج کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت اور مظاہرین دونوں کو انتہائی لیول تک نہیں جانا چاہیے.
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دارالحکومت میں جا کر فساد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئی سے بات چیت سے انکار میرے نوٹس میں نہیں۔