• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی مریضوں کی تعداد6292ہوگئی ،40نئے کیس رپورٹ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے40کنفرم مریضوں کے باعث مریضوں کی تعداد6292ہوگئی ہے۔ سرکاری طور پر اب تک گیارہ اموات کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
اسلام آباد سے مزید