کھول لیتے ہیں کھولنے والے
ہم تو دروازہ بھیڑ دیتے ہیں
ختم ہوتی ہے ایک بحث تو وہ
دوسری بحث چھیڑ دیتے ہیں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت میں ایک کلو گرام چرس برآمدگی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم حبیب الرحمان نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 26 نومبر کو ہمارے 13 کارکنان شہید ہوئے ہیں۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر اسرائیل نے احتجاج کیا ہے۔
اپنی درخواست میں بار کونسل نے موقف اپنایا کہ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے برخلاف ہے۔
علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کا سامنا کر کے خود کو بے گناہ ثابت کریں گے اور پھر باہر نکلیں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانا مطالبہ ہے۔
چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ دنیا کا ہر مذہب بتاتا ہے کہ مایوسی گناہ ہے، کچھ لوگ پاکستان کو شام اور لبنان جیسا ملک بنانا چاہتے ہیں۔
پیرس میں معراجہ ہال میں قائداعظم محمد علی جناح اور نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گولیمار کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے شہید شاہ نواز چوک گولیمار پر پارٹی کارکنوں کے ساتھ چائے پی اور مسائل کا جائزہ لیا۔
سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے متعدد مواقع پر کہا ہے کہ امریکا سے ہمارے تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست پر آئی جی پولیس اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا۔
دنیا کی تاریخ میں آئے بد ترین سونامی کو 20 سال ہو گئے۔
بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ جب مذاکرات کا سلسلہ چل پڑا ہے تو رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کیا مقصد ہے؟
ہمارے سیارے زمین کا مستقبل طویل عرصے سے موضوعِ بحث رہا ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔