کئے جاتے ہیں جو بے سوچے سمجھے
اُن اقدامات کا انجام کیا ہے
سیاست جاری و ساری ہے دن رات
ہمارا وقت ضائع ہورہا ہے
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان خالد قدومی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے۔
ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنی گرل فرینڈ سے تعلقات کے بارے میں بتادیا۔
کُرم میں فریقین نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار کمشنر کوہاٹ کو جمع کرا دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کتوں کی لڑائی کرانے کے جرم میں امریکی شہری کو تاریخ کی لمبی ترین سزا سنادی گئی۔
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو یادداشت پیش کردی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عہدیدار نے ردعمل دے دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر نے شادی کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کی ہے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
کوئٹہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔
معروف اسلامک اسکالر مفتی عبدالقوی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے پر بھارتی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر تنقید کردی۔
ترجمان سینیئر وزیر سندھ کے مطابق شرجیل انعام میمن نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی گفتگو کی۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم کشیمر عوام سے اظہارِ یکجتی کے لیےاکھٹے ہوئے ہیں۔