بھلا یہ بھولپن ہے یا ڈھٹائی
جہاں پہلے تھے وہ اب تک وہیں ہیں
سُدھرنے کی کہاں اُن سے توقع
جو ٹھوکر کھا کے بھی سنبھلے نہیں ہیں
پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، کنول شوزب، زین قریشی اور فواد چوہدری پر الگ مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ہو یا سائفر کسی مقدمے میں کچھ ثابت نہیں ہوسکا۔
انھوں نے کہا کسانوں کا رونا رونے والوں کو کسان کارڈ پر بھی تکلیف ہے، اوورسیز پاکستانیون کیلئے اسپیشل عدالت بنانے جا رہے ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان روڈ میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ کاوربار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کے حوالے سے ایف آئی اے نے عدالتی معاونت کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔
توشہ خانہ کیس ٹو میں جرم کا عنصر نہیں، ٹرائل فوری روکا جائے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹے کیسز کی سیریز چلی آ رہی ہے،
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان سے انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
رکن سندھ اسمبلی ہیرو سوہو کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف تحریک التوا بحث کےلیے منظور کرلی گئی ۔
بچے میں پولیو کی علامات 27 دسمبر کو ظاہر ہوئیں، اس لیے یہ 2024 کا کیس ہے، حکام
آئی سی سی کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں بمرا کو مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رکن نے وزیر سے متعلق غیر مناسب بات کی، زبان ہم بھی رکھتے ہیں تلخیاں بڑھیں گی۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’میرے برادر کی دلہن‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے ساتھی اداکار عمران خان کو حقیقت میں 20 تھپڑ مارے تھے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کئی مرتبہ ایسا ہو جاتا ہے کہ جج صاحبان فیصلوں کو تاخیر کرتے ہیں، فیصلے لکھنے ہوتے ہیں۔
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرم میں امن کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کو ایک بار پر ناکام قرار دے دیا۔