• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں آج مقامی تعطیل نہیں ہو گی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) آزاد جموں و کشمیر کے آج ہونے والے انتخابات میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے مقامی تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا جسکی وجہ سے ووٹرز کو پریشانی کا سامنا اٹھانا پڑ  ے گا اور اس وجہ ووٹ کاسٹ ہونے کی شرح میں کمی کی توقع کی جارہی ہے۔ 
تازہ ترین