سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) پنجاب بھر کی طرح محکمہ پولیس میں آوٹ آف ٹرن پروموشن کے حوالے سے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ یہ بات ایس پی انویسٹی گیشن نے بتائی۔ یاد رہے کہ آوٹ آف ٹرن پروموشن کی وجہ سے سیالکوٹ میں تعینات ایڈیشنل ایس پی نسیم چوہدری سمیت ڈی ایس پی متاثر ہوئے تھے۔