• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کے بارے میں تبصرے پر 70 سالہ شخص پر دہشت گردی کا الزام

لندن (پی اے) حماس کے بارے میں آن لائن تبصرے پر بلگریو پلیس برائٹن کے رہائشی ایک 70سالہ شخص انتھونی گرین اسٹین پر گزشتہ سال7اکتوبر کو ایک کالعدم تنظیم سے مدد طلب کرنے پر دہشت گردی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ الزام انسداد دہشت گردی ساؤتھ ایسٹ کے افسران نے تفتیش کے بعد عائد کیا ہے۔ گرین اسٹین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے اور وہ12دسمبر کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوگا۔

یورپ سے سے مزید