• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی جہانیاں بائی پاس پر کارروائی،800 کلو فنگس زدہ اچار تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائی،،فوڈ سیفٹی ٹیم نے فرید کوٹ جہانیاں بائی پاس پر مربہ اینڈ اچار یونٹ کی چیکنگ کی،اس دوران 800 کلو گرام فنگس زدہ اچار تلف کردیا گیا، فوڈ بزنس مالکان کو 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ملتان سے مزید