• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی جہاز کے عملے کے 12 ارکان کو بچالیا


پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے بھارتی مال بردار بحری جہاز کے عملے کے 12 ارکان کو بچالیا۔

ریسکیو آپریشن میں میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں کے علاوہ امدادی کشتیوں اور ایئرکرافٹ نے حصہ لیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریسکیو کی یہ کارروائی علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید