وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رئیل اسٹیٹ کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جس کے دوران حکومت اور رئیل اسٹیٹ نمائندوں کے درمیان تیرہ رکنی کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
مشترکہ کمیٹی 18بڑے شہروں میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی ایویلیوایشن کرے گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ کمیٹی بدھ تک رپورٹ پیش کرے گی۔