• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان:منی ٹرک جلا کر ڈرائیور اغواء کر لیا گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے علاقے میدان سے ایک شخص کو اغواء کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق میدان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے منی ٹرک کو آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ منی ٹرک جلانے والے ملزمان ڈرائیور کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

ڈی پی او کے مطابق مذکورہ ٹرک ڈرائیور گزشتہ صبح مزدوری کے لیے لدھا گیا تھا، جس کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید