• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹا بیانیہ بناکر اسٹوڈنٹس یونینز پر پابندی لگائی گئی، حسن مرتضیٰ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جھوٹا بیانیہ بنا کر اسٹوڈنٹس یونینز پر پابندی لگائی گئی۔ 

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اسٹوڈنٹس یونین شہید ذوالفقار علی بھٹو کا وژن تھا۔ 

انکا کہنا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے۔ معاملات کو سیاسی بنیادوں پر حل کرنے سے ہی مسائل حل ہوں گے۔ 

انھوں نے کہا کہ اسٹوڈنٹس یونینز پر پابندیاں ختم ہونا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید