• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش پاکستانی عثمان شاہ کی تصویر برطانیہ بھر میں وائرل ہوگئی

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافروں کو خوش آمدید کہنے کیلئے لگائی گئی برٹش پاکستانی عثمان شاہ کی تصویر برطانیہ بھر میں وائرل ہوگئی۔

نسل پرستوں کے احتجاج پر عثمان شاہ نے انہیں اپنے اسٹال پر آکر کھجور کھانے کی دعوت دی جس کے بعد کئی سو لوگ آکر ان سے کجھور کھا کر ان کے دوست بن گئے ہیں۔

برٹش پاکستانی عثمان شاہ برطانیہ میں ایک اسٹال پر کھجوریں فروخت کرتے ہیں، برطانوی حکام کو ان کا اقدام پسند آیا، جس کے بعد ان کی تصویر ہیتھرو ایئرپورٹ پر لگا دی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید