• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریان زمان جونئیر اسکواش کی انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ریان زمان جونئیر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے۔

کوالالمپور میں جاری انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر-9 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی سوہیر سافچئی کو 0-3 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

سیمی فائنل میں ریان کی کامیابی کا اسکور 7-11، 9-11 اور 7-11 رہا۔  ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید