• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کا مقتول طالبعلم اسلامی جمعیت طلبہ کا رجسٹرڈ رفیق نہیں تھا، پولیس


 لاہور میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم عمار سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اسلامی جمعیت طلبہ کا رجسٹرڈ رفیق نہیں تھا۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا مقتول طالبعلم اسلامی جمعیت طلبہ کا رجسٹرڈ رفیق نہیں تھا، جمعیت کے رفاقت کے ڈیٹا سے رانا عمار کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رانا عمار کے قتل کے ملزمان اور گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے، اسلامی جمعیت طلبہ نے غلط طور پر مقتول رانا عمار کو اپنا کارکن قرار دیا۔

قومی خبریں سے مزید