• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی و اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، اشتہاری بھی پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ موچکو پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عبداللہ اور بابر علی کو حب ریور روڈ سے گرفتار کرکے 113 گرام آئس برآمد کی گئی جبکہ ڈکیتی، رابری کی وارداتوں میں ملوث وقار احمد کو گرفتار کرکے ایک کلاشنکوف برآمد کی گئی ، تھانہ موچکو کے مقدمہ میں اشتہاری فضل رحیم کو بھی گرفتار کیا گیا، علاوہ ازیں تھانہ الفلاح پولیس نےغلام نبی کوساتھی عدنان کے ہمراہ گرفتار کر کے 53 کلو سے زائد چھالیہ ، 15 کلو تمباکواور کافی مقدار میں تیار گٹکا ماوا بھی برآمد کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید