گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) سیکرٹری آر ٹی اے فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک چیکنگ کی ،مسافروں والی گاڑیوں میں اوورچارجنگ ،اور اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کو 31500روپے جرمانہ عائد کیااور 36گاڑیوں کے چالان اور11گاڑ یا ں مختلف تھانوں میں بند کیں ۔