اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بیرون ملک پا کستانی قیدیوں کی تعداد23ہزار سے تجاوز کر گئی ، بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی تعداد23ہزار سے تجاوز کر گئی۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق اور جسٹس پروجیکٹ پاکستان نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے جامع پالیسی اور ادارہ جاتی اصلاحات کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔