وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے بھارتی جارحیت کے دوران اچھا کردار ادا کیا۔
نصیرآباد میں ناڑی بینک اور بولان ندی میں2 بچیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ٹریفک روانی کو بہتر بنانے کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ پر شاہین کمپلیکس تا ٹاور تک پارکنگ ممنوع قرار دے دی گئی۔
ایک صارف نے لکھا ان دونوں بوڑھوں کو ناچوا کر ظلم کیا گیا ہے، اس پر دونوں فنکاروں نے زور دار قہقہہ لگایا۔
بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمتِ عملی سامنے آگئی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیے لیے مزید مہلت کی استدعا کر دی۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اقتصادی سروے سے واضح ہوگیا کہ غلط حکومتی پالیسیوں سے کسان رل گیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کے الزام میں 3 بار سزائے موت کےخلاف ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم اپنے خطے میں پیچھے ہوگئے ہیں، پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پہلے بھی جھڑپ ہوتی رہی ہے لیکن پہلی بار آپ نے دیکھا کہ پوری دنیا ہمارے ساتھ کھڑی تھی۔
شیخ رشید ماضی میں بھی متعدد بار اپنی والدہ سے محبت اور ان کے اثرات کا ذکر کرتے آئے ہیں
شو میں بات آگے بڑھاتے ہوئے ماہرہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ میں خود بہت رومینٹک اور جذباتی انسان ہوں مگر سلیم مجھ جتنے ایکسپریسیو نہیں ہیں۔
جیو نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 2869 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گندم کی پیداوار میں گزشتہ سال نسبت کی 8.91 فیصد کمی ہوئی