• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : ون ویلنگ کرنے والے3ویلر گرفتا ر

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) کینٹ کے علاقہ کشمیر روڈ سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں ناظم، چاند اور وجاہت کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین