• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میہڑ: گلا کٹی لاش کو بھوسے کے ڈھیر میں پھینک کر جلانے کی تحقیقات جاری


میہڑ کے گاؤں گھاڑی میں گلا کٹی لاش کو بھوسے میں جلانے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد عمر بروہی کے نام سے ہوئی، لاش کا 80 فیصد حصہ جل چکا ہے۔

اتوار کی رات نامعلوم کار سوار لاش بھوسے کے ڈھیر پر پھینک کر آگ لگا کر فرار ہوگیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید