• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچے کے ڈاکوؤں سے نکلنے والے مغویوں نے پولیس دعویٰ مسترد کردیا


صادق آباد کے کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے نکلنے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی کے دعوے کو مسترد کردیا۔

مغویوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ کچے کے ڈاکوؤں کو 20 لاکھ روپے تاوان دے کر آئے ہیں۔

12 دن ڈاکوؤں کی قید میں رہنے والے سراج احمد نے بتایا کہ ایس ایچ او یوسف ملہی ڈاکوؤں سے رابطے میں تھا۔

گزشتہ روز صادق آباد پولیس نے 2 مغویوں کو بازیاب کروانے کا دعویٰ کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید