اُنہیں اس بات کی پروا کہاں کوئی
معاون لوگ اپنے ہیں کہ اغیار
توقع کم ہے شاید مُلکیوں سے
سو بیرونی مدد کے ہیں طلبگار
ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی بحالی کے لئیے کام شروع کردیا گیا ہے۔
ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے ایئرپورٹ کے لیے افتتاحی پرواز کو جنوری کے دوسرے ہفتہ تک ملتوی کر دیا ہے۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی میں بہت سارے عناصر ہیں جو نہیں چاہتے کہ توپوں کا رخ اداروں کی طرف ہو،
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جنھوں نے اپنے درمیانے عمر میں انٹرنیٹ پر سرفنگ کی ان میں بعد کی زندگی میں ڈیمنشیا لاحق ہونے کے خطرات نصف سے بھی کم ہوجاتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینی صحافی ایمن الجدی اور اس کے نومولود بیٹے کی تصاویر وائرل ہوچکی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ریاست غلط رویہ اپنا کر شہریوں کو دہشت گرد بناکر پیش کررہی ہے۔
کناڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، حملے کرنے اور دھمکانے کے الزام پر جمعہ کو بنگلور میں گرفتار کرلیا گیا۔
خان یونس کے پناہ گزین کیمپ میں بنے ایک خیمے میں سیلا اپنے خاندان کے ہمراہ رہائش پذیر تھی،
بھارتی جنتا پارٹی (بے جی پی) کے ریاست تامل ناڈو میں سربراہ کے انا مالائی نے ایک عجیب حرکت کی اور جمعہ کے دن خود کو چھ کوڑے مارے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہیں،پس پردہ کون ہے کون نہیں ہم اس پر گفتگو نہیں کر رہے۔
اکیڈمی کے قیام سے اے آئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اساتذہ اور لاکھوں پاکستانی طالب علموں کو اعلیٰ معیار کی جدید تعلیم میسر ہوگی۔
بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی سب سے بڑی ہٹ فلم کو کرنے سے الو ارجن اور عامر خان نے انکار کردیا تھا ۔
طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر دوگر کو تیسرا خط لکھ دیا،
مشیر اطلاعات خیبرپختونخو ابیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم مسئلے پر فریقین میں آج معاہدہ ہوجائے گا۔
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اپنی دوسرے اننگز میں 3 وکٹ پر 88 رنز بنالیے جبکہ اسے 2 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔