• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

 انسدادِ منشیات کے حوالے سے مختلف کارروائیوں میں 49 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔

اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں یونیورسٹی کے قریب ایک ملزم سے 250 کلو چرس برآمد کی گئی۔

اس حوالے سے گرفتار ملزم نے اعترافِ جرم بھی کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایک اور کارروائی میں گوجرانوالہ کے قریب ایک گاڑی سے تقریباً ساڑھے 4 کلو چرس اور 4.2 کلو افیون بر آمد کر کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

دوسری جانب اقبال شہید ٹول پلازا اٹک کے قریب سے ایک ملزم سے 2.1 کلو چرس بر آمد ہوئی۔

علاوہ ازیں اٹک جی ٹی روڈ کے قریب ایک خاتون سے ایک کلو ہیروئن بھی برآمد کر لی گئی۔

قومی خبریں سے مزید