• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار بہاولپور میں مکمل ہڑتال

بہاولپور(سٹی رپورٹر) کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور میں مکمل ہڑتال کی گئی۔جمعہ کو وکلانے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طیب ضمیر کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی۔ 
تازہ ترین