سر پہ چھت اور جسم پر پوشاک
بھوک میں دانہ، پیاس میں پانی
ہوں اگر سب سہولتیں حاصل
ایک جنّت ہے عالمِ فانی
بلوم برگ کے مطابق جب ٹرمپ 2016 میں پہلی بار منتخب ہوئے تھے، داماک گروپ کے سربراہ حسین سجوانی چاہتے تھے کہ دنیا جان لے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکی صدر کے آدمی ہیں
رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے 2 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں، 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 9 ہزار تاخیر کا شکار ہیں۔
متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انکی بچی کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی زندگی میں سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اور کترینا کیف سے لیکر متعدد اداکارائیں آئیں اور انکی عشق پر مبنی زندگی پر میڈیا میں کافی قیاس آرائیاں ہوتی رہیں.
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے تین مقدمات کی سماعت ہوئی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جاسکتی ہے۔
گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں کئی روز سے بند ہیں۔
محسن نقوی صاحب مذاکراتی ٹیبل پر بڑی لچک دکھاتے ہیں، رہنما تحریک انصاف
انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے سی ٹی ڈی اہلکار علی رضا کی 3 جنوری کو رپورٹ لکھی تھی۔
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گھگھر پھاٹک کے قریب گاڑی سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔
سیٹھ ابرامسن نے ایلون مسک کی ذہنی حالت پر اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے ڈیٹا سینٹرز میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا اعلان کیا ہے۔
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے جائزہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت نے معلومات تک رسائی کے قانون پر کتنا عمل ہوا؟
برانڈ میں شردھا بطور ’برانڈ ویژنری‘ شامل ہوئیں۔ اب ان کا جیولری برانڈ انٹرنیٹ پر تنقید کی زد میں آگیا ہے۔