• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ جمی ایڈمز 60 سال کے ہوگئے

ویسٹ انڈیز ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اور سابق کپتان جمی ایڈمز 60 سال کے ہوگئے۔

دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کی سالگرہ تقریب لاہور میں منائی گئی۔ مقامی ہوٹل میں ویسٹ انڈیز اسکواڈ نے جمی ایڈمز کی 60ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

اس موقع پر جمی ایڈمزکا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو اس ٹور میں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، ٹیسٹ میچز جیت کر وطن واپس جانے کی کوشش کریں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید