• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنجروال:پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی چچا کی فائرنگ سے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ہنجروال میں 19سالہ شمائلہ نے مدنی سے پسند کی شادی کی ،جس پر اس کے چاچا امتیاز نے لڑکی شمائلہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی ۔ فیاض، امتیاز،سلیم اور خاتون مسرت بی بی کو کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید