پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔
لاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کے الزام میں 3 بار سزائے موت کےخلاف ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔
وزیرِ مذہبی امورسردار یوسف نے کہا ہے کہ پاکستانی حج مشن ایوارڈ پانے والے سات مشنز میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔
یاد رہے کہ 17 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔
18 سالہ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284 روپے 4 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اگلے مالی سال کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے کیس میں اب نئی تعداد سامنے آئی ہے۔
فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے ثناء یوسف قتل کیس میں 2 رکنی پراسیکیوٹر ٹیم مقرر کر دی گئی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 598 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ساتوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ واشنگٹن، نیویارک، لندن اور اب برسلز کا دورہ حقائق اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا، ہمارا پیغام امن کا ہے مگر بغیر کسی کمزوری کے۔
اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، دیگر وزراء سمیت وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام شریک ہوں گے۔
خاتونِ اول اور قومی اسمبلی کی رکن، آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں 16 سالہ طالبہ ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ شکرگڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں پیش آیا، جہاں گھر میں گیس کھلی رہنے کے باعث گیس بھر جانے سے ماچس جلانے پر دھماکہ ہوا۔