• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادرمیں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گوادر میں نامعلو م افراد کی رکشے پر فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق گوادر کا رہائشی لیویز اہلکار ذکریا یعقوب گزشتہ روز اپنے رکشے میں جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاپولیس کے مطابق مقتول تین ماہ قبل لاپتہ رہنے کے بعد چندروزقبل بازیاب ہوکر گھرآیاتھا۔