• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،رجسٹرڈ برانڈ کا نام استعمال کرنے پر 4افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)    تھانہ کوتوالی کے علاقہ بینک روڈ سے پولیس نے  فٹے پر رجسٹرڈ برانڈ  کا نام  پرنٹ کرنے کے الزام میں خالد، چاند، حسن اور ندیم بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
تازہ ترین