کوئٹہ( پ ر) نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے سردارزادہ میر ظفراللہ مینگل کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جاری تعزیتی بیان میں سردار اختر مینگل ودیگر پسماندگان سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔