• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ الائنس بلوچستان کی کور کمیٹی کے ارکان کا اجلاس

کوئٹہ ( پ ر)گرینڈ الائنس بلوچستان کی کور کمیٹی کے اراکین کا اجلاس زیر صدارت آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ ہوا جس میں جنرل سیکرٹری حاجی اصغر بنگلزئی ڈپٹی آرگنائزر حاجی شفاء مینگل اور دیگر نے شرکت کی اور اضلاع کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا اور فیصلہ کیا کہ تحریک کو مزید مستحکم کیا جائے گا اجلاس میں کوئٹہ کے تمام ملازمین کو سختی سے پابند کیا کہ بھر پور افرادی قوت کے ساتھ 23 دسمبر 2025 بوقت دن 11 بجےاحتجاجی ریلی میں شرکت کریںاحتجاجی ریلی جو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سےنکالی جائیگی اور پریس کلب جا کے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید