• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سیموئل ویسٹ نے انوکھا میوزیم بنایا ہے، ڈوڈو نے بتایا۔

کیا انوکھا پن ہے اس میں؟

میں نے دریافت کیا۔

اس کا نام ہے میوزیم آف فیلئیرز،

یعنی ناکامیوں کا عجائب گھر،

ڈوڈو ہنسا۔

یہ کیا بات ہوئی،

میں نے سر کھجایا،

اس میں کیا چیزیں رکھیں انھوں نے؟

ناکام آئیڈیاز، ناکام ایجادات، ناکام مصنوعات، ناکام خدمات،

ڈوڈو نے چیزیں گنوائیں۔

یہ سب انھوں نے کہاں سے جمع کیا؟

میں نے جاننا چاہا۔

لوگوں نے اپنی ناکامیاں خود فراہم کیں،

ڈوڈو نے آگاہ کیا۔

میں نے پوچھا،

ڈوڈو، کیا میں اس عجائب گھر میں خود کو رکھوا سکتا ہوں۔

تازہ ترین