کراچی ( اسٹاف رپورٹر )موچکو پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا ترسیل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق اسمگل شدہ انڈین گٹکا سے لوڈ کار حب ریور روڈ پر پکڑی گئی۔پکڑی گئی کار سے 800 عدد پیکٹ (85000 سے زائد پڑیاں) انڈین Z-21گٹکا برآمد ہوا۔برآمدہ مال و گاڑی کو مزید کاروائی کے لئے کسٹم کے حوالے کیا گیا ہے۔