گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ایک ہی دن میں 8بچے زخمی ہو گئے،نوشہرہ روڈ ، دھلے اورفیروز والا کےعلاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 12سالہ سفیان ، 10سالہ آزان ، 12سالہ ذیشان ، 8سالہ ابوبکر شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔