• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان کے رشتے داروں کے اعزاز میں عشائیہ، گورنر سندھ کی شرکت

ترک قونصل خانے عشائیے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری شریک ہیں—تصویر بشکریہ ایکس
ترک قونصل خانے عشائیے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری شریک ہیں—تصویر بشکریہ ایکس

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان مراد کے رشتے داروں کو دیے گئے عشائیے میں شرکت کی ہے۔

کراچی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کرنے گورنر سندھ کامران ٹیسوری  ترکیہ کے قونصل خانے پہنچ گئے۔

اس موقع پر ترک قونصل جنرل کیمال سانگو اور دیگر سفارتی عملے نے اُن کا خیر مقدم کیا۔

ترک قونصل جنرل کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان مراد پنجم کے رشتے دار بھی شریک تھے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ترکیہ نے اپنے شاندار ماضی کی روایات کو آج بھی برقرار رکھا ہوا ہے۔


قومی خبریں سے مزید