• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی، اسرائیلی آرمی چیف کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کے سربراہ میجر جنرل ہرزی ہالیوی نے7اکتوبر 2023ء کو حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر 6 مارچ کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے حکومت کے نام  خط میں لکھا کہ دفاع میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف میجر جنرل ہرزی ہالیوی نے اپنے مستعفی ہونے کے خط میں لکھا کہ وہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں دفاعی  ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید